منشیات فروشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ 150 بوتل شراب برآمد۔ملزم گرفتار **(وسیم تبرز)** معروف فوک سنگر طاہر نیر کی گاڑی کو حادثہ۔ معجزانہ طور پر بچ گئے۔ گاڑی مکمل تباہ **(عمران اسلم)** نامعلوم افراد نے پیٹرول چھڑک کر دو معصوم بچوں کو آگ لگا دی۔ بچے ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم داخل **( وسیم تبریز)** جائداد کی خاطر والدین کو قتل کرنے والی ملزمہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ بچے کی پیدائش کے بعد ماں بچہ ڈسٹرکٹ جیل منتقل** (عمران اسلم) **مڑیالہ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا **(بیورو رپورٹ)** کرپشن لوٹ مار کی سیاست کو صرف تحریک انصاف ہی بدل سکتی ہے (عمران خان)** جہلم کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی لیڈر کا ٹیلی فونک خطاب۔۔ عمران خان نے جہلم میں پارٹی کنونشن سے ٹیلی فونک خطاب کیا۔۔ دینہ جی ٹی روڈ اوور ہیڈ برج پر موٹر سائیکل پھسلنے سے 12سالہ محنت کش بچہ جاںبحق **(بیورو رپورٹ)** قبروں کی کھدائی کے لئے زائد وصولی پر 2 گورکن نوکری سے فارغ **( منیر شاہ سے) **علاقہ مجسٹریٹ نے 26مئی کو بدفعلی کے بعد قتل ہونے والے بچے مدثر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا** (وسیم تبریز)*** ڈاکوں اور جہلم پولیس میں مقابلہ ایک ڈاکوں ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی**(وسیم تبریزسے) **بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع دورانیہ 12 گھنٹے تک جا پہنچا ۔ لوگ گرمی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے سخت پریشان ** (وسیم تبریز سے)**
اسرائیل کو دہشت گرد ملک کرار دے کر اس پر پابندیاں عاید کی جائے (چوہدری عبدالمجید )
اسرائیل نے معصوم لوگوں کو شہید کر کے جارحیت کا مظاہرہ کیا، عالمی برادری نوٹس لے
فریڈم فوٹیلا پر موجود تینوں صحافی محفوظ ہیں کل تک انہیں ڈی پورٹ کردیا جائے گا ۔۔۔ اسرائیل
فریڈم فوٹیلا پر موجود تینوں پاکستانی صحافی محفوظ ہیں ۔۔۔ اسرائیل
فریڈم فوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے خلاف جہلم میں احتجاج کا اعلان ۔۔۔ چوہدری شہزاد
لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچے بیرونی قوتیں ملوث ہو سکتی ہیں
جہلم اور گردونواں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خشگوار
جہلم بڑاںجنگل موٹر سائکل سوار نوجوان کی سزوکی کار سے ٹکر، ٹانگ ٹوٹ گئی ، ہسپتال منتقل (وسیم تبریز)
جہلم بارش نے ٹی ایم او جہلم کی صفائی کا پول کھول دیا جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے پانی نالوں سے ابل پڑھا
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Home  About us  Web editor  News editor  Advertise  Contact us  Feed back  Reporting teams Members Web directory

HTML Hit Counters
 All rights reserved .Reproduction or misrepresentation of material available on this website in any form is infringement of copy right and is strictly prohibited